PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => APMSO => Topic started by: معلم on October 15, 2009, 06:45:08 AM

Title: فروغ تعلیم کیلئے متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدر آباد کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں
Post by: معلم on October 15, 2009, 06:45:08 AM

فروغ تعلیم کیلئے متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدر آباد کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں 
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)حق پرست رکن سندھ اسمبلی اکرم عادل نے تمام میڈیکل کالجز اور یونیوسٹیوں میں دس فیصد اضافی نشستوں کے فیصلے کو عوام کے لئے بہترین تحفہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے صوبہ میں بھائی چارہ اورہم آہنگی کو مزید فروغ ملے گا ۔انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے آغاز ہی سے فروغ تعلیم اورمعیار تعلیم کے حوالے سے جو عملی خدمات انجام دی ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔انہوں نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تمام ذمہ داران اورکارکنان کوبھی مبارکباد پیش کی۔
شکریہ جنگ