Author Topic: لاہورسکول ایجوکیشن سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کروارہے ہیں  (Read 334 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکول ایجوکیشن سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کروارہے ہیں
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہے کہ سکول ایجوکیشن سیکٹرمیں جامع اصلاحا ت متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
اس حوالے سے سکولوں کے نصاب خصوصی طور پر گریڈایک سے پانچ کے نصاب میں عالمی نوعیت کے آئیڈیاز شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز ٹریننگ میں مثبت تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"