Author Topic: برطانوی جاسوس لارنس آف عربیہ کے خطوط منظر عام پر آگئے  (Read 1556 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

برطانوی جاسوس لارنس آف عربیہ کے خطوط منظر عام پر آگئے
   
لندن (ا ک ک) افسانوی شہرت رکھنے والے برطانوی جاسوس لارن آف عربیہ کے تحریر کردہ خطوط دریافت ہوگئے ہیں، ان خطوط میں انہوں نے موٹر بائیکس کے بارے میں اپنے شوق کااظہار کیا ہے، ان خطوط کو نیلامی کیلئے پیش کیاجائے اور توقع ہے کہ یہ خطوط دس ہزار پونڈ تک فروخت ہوں گے، لارنس آف عربیہ کا اصلی نام تھامس ایڈورڈ لارنس تھا تاہم پہلی جنگ عظیم کے دوران عرب دنیا میں متحرک ہونے کی وجہ سے انہیں لارنس آف عربیہ کہاجاتاہے لارنس آف عربیہ کو پہلی جنگ عظیم کے دوران عرب دنیا میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کا اہم کردار مانا جاتا ہے، واضح رہے کہ تھامس لارنس کو کئی زبانوں پر عبور حاصل تھا اور وہ عربی زبان کے تقریباً تمام لہجوں میں عربی بول سکتاتھا۔
شکریہ جنگ