Author Topic: Books needed current affairs of pakistan  (Read 2927 times)

Offline aina

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Books needed current affairs of pakistan
« on: January 26, 2010, 06:04:30 PM »
If there is any book on current affairs or pakistan affairs regarding CSS then please upload that book.
best regards Aina

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Re: Books needed current affairs of pakistan
« Reply #1 on: January 26, 2010, 08:55:49 PM »

آپ کی آرا کے ہم بہت شکر گذار ہیں۔
آپ نے سی ایس ایس کے لئے پاکستان کے حالات  حاضرہ پر بک کی فرمایش کی ہے ۔
اس وقت ہمارے پاس اس موضوع پر کوئی بک دستیاب نہیں۔ چونکہ یہ بہت ہی حساس موضوع ہے ۔ اور کوئی بھی بک زیادہ تک اپنی تازیگی برقرار نہیں رکھ سکتی ۔
اور پاکستان کے حالات (بلکہ دنیا کے ) ہر وقت تبدیل ہورہے ہیں۔ اس لئے اس موضوع پر کتاب لکھنا بھی کافی مشکل بات  ہے ۔ اس ہی لیے مارکیٹ میں بھی بہت کم رائٹرر اس موضوع پر تحریر کرتے ہیں۔
بہرحال ہم نے آپ کی تجویز آگے ارسال کردی ہے ۔ جسے ہی اس موضوع پر کوئی کتب اپ لوڈ ہوگی آپ کو ای میل کردی جائے گی ۔
آپ کی آمد اور سوال پر ہم آپ کے بہت شکر گذار ہیں۔
والسلام
ارم