Author Topic: کراچی میٹرک کے عملی امتحانات  (Read 1044 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کراچی میٹرک کے عملی امتحانات
« on: April 10, 2019, 01:06:42 PM »

کراچی میٹرک کے عملی امتحانات
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات 20اپریل سے 30 اپریل2019 تک منعقد ہوں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 10اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"