Author Topic: نمل میں انٹر پرینیورل وِیک کا آغاز  (Read 316 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نمل میں انٹر پرینیورل وِیک کا آغاز
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) میں ’’ انٹر پرینیور ل ویک ‘‘ کا آغاز ہو گیا ہے

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) میں ’’ انٹر پرینیور ل ویک ‘‘ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف اشیاء کے 70سے زائد سٹالز لگائے گئے ہیں ۔ویک کا افتتاح ریکٹر نمل میجر جنرل (ر) ضیا الدین نجم نے کیا جبکہ ڈائریکٹر جنرل نمل بریگیڈ ئر محمد ابراہیم ، ڈاکٹر مقصود الحسن ، ڈاکٹرندیم طالب اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ روز نامہ دنیا اسلام آبادایڈیشن میں مورخہ 17اپریل 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"