Author Topic: قازقستان  (Read 1676 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
قازقستان
« on: December 09, 2007, 09:00:31 PM »
قازقستان

قازقستان كا دارالحكومت الماتا ہے۔ یہاں كی زبان فارسی اور رشین ہے ۔ یہ ایك مسلم

ریاست ہے۔ آزادی سے پہلے یہ سوویت یونین كا حصہ تھا۔

قازقستان كے مشرق میں ازبكستان اور كرغیستان ہیں۔ اس كے جنوب میں تاجكستان اور

شمال میں كرغیستان واقع ہیں ۔ وسط ایشیا كی اہم ریاست ہے۔ یہاں ہیوی مكینكل اور

بھاری انجینئرنگ كی صنعتیں ہیں۔ قازقستان كوئلہ اور تیل كی دولت سے مالا مال ہے اس

كی اہم معدنیات میں سے تیل ، كوئلہ ، تانبہ ، كرومیم نكل اور منگیز شامل ہیں۔ یہاں گندم

اور پھل وافر مقدار میں كاشت كی جاتی ہے۔

ایك اسلامی ریاست ہونے كی وجہ سے یہاں كی حكومت اور عوام كا جھكاوٕ پاكستان كی

طرف ہے۔ فنی اور تجارتی معاہدے پاكستان كے ساتھ كئے جا رہے ہیں۔ سیاحت كے لحاظ سے

بہت شاندار ملك ہے۔ اكثر پاكستانی تاجر یہاں سیر و تفریح كے لیے جاتے رہتے ہیں۔ اكثر لوگ

یورپین ممالك جانے كے لیے بھی قازقستان جاتے ہیں كیونكہ وہاں سے یورپین ممالك كا ویزا

آسانی سے مل جاتا ہے۔ بعض ایجنٹ بھی چند ہزار ڈالر لے كر ویزا لگو ادیتے ہیں۔

پاكستان سے قازقستان كا ویزا آسانی سے مل جاتا ہے۔ اكثر ایجنٹ ٥ سے ٠١ ہزار لے كر ویزا

لگوا دیتے ہیں۔ اگر آپ خود ویزا حاصل كرنا چاہتے ہیں تو آسانی سے چند شرائط پوری كرنے

سے ویزا مل جاتا ہے۔ اور اگر چیمبر آف كامرس كے آپ ممبر ہیں اور كامر س كی طرف سے

سفارشی لیٹر بھی آپ كے پاس ہے تو ویزا حاصل كرنے سے كوئی آپ كو نہیں روك سكتا ۔

اسی طرح اگر سیر و تفریح كے سلسلہ میں آپ كے پاس اپنی جائیداد كے ثبوت اور بینك

بیلنس شیٹ ہمراہ ہے تو انٹرویو كے بعد ویزا جاری كر دیا جائے گا۔



وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

قازقستان كے شہری۔

آرمینیا، آذر بائیجان، بیلا روس، جارجیا، كرغیزستان، روس، تاجكستان، تركمانستان،

یوكرائن، ازبكستان ، سابقہ سوویت یونین ، بلغاریہ، كیوبا، ہنگری، كوریا ، پولینڈ، رومانیہ،

چیك، ویت نام، سلوكیا، بوسنیا، سلوانیہ۔

سفارتی پاسپورٹ ہولڈر افراد ، چین ، كیوبا، برازیل، تركی، منگولیا۔

مندرجہ ذیل ممالك میں قازقستان قونصل خانہ قائم ہے۔

آسٹریلیا، آسٹریا، آذر بائیجان، بیلا روس، بلجیم، چین، شام، فرانس، روس، جرمنی،

ہنگری، ہندوستان، ایران، اسرائیل، اٹلی، پاكستان، كوریا، ملائشیا، سعودی عرب، تركی،

برطانیہ، امریكہ، ازبكستان