Author Topic: اردو یونیورسٹی :امتحانی کاپیاں جانچنے کا عمل شروع  (Read 1982 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1


اردو یونیورسٹی :امتحانی کاپیاں جانچنے کا عمل شروع
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے تحت پرائیویٹ ماسٹر اور بی اے اور بی کام کے امتحانات کی کا پیاں جانچنے کا عمل مرکزی سطح پر شروع کردیا گیا ہے ناظم امتحانات پروفیسر وقار الحق کے مطابق امتحانی کا پیاں مرکزی سطح پر جانچے جانے کے باعث پرائیویٹ ماسٹر اور بی اے اور بی کام کے نتائج کا اعلان محض 45 روز کے اندر کردیا جائے گا۔


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں