Author Topic: وفاقی اردو یونیورسٹی داخلہ فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 7 مارچ تک توسیع  (Read 1999 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

وفاقی اردو یونیورسٹی داخلہ فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 7 مارچ تک توسیع
   
کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق شام کے داخلے برائے سال 2009ء کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں7 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔ داخلہ فارم نیشنل بینک اردو یونیورسٹی برانچ اور الائیڈ بینک سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ مدارس کے طلباء کے خصوصی امتحان کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بھی 7 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔
شکریہ جنگ