PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Sargodha Board => Topic started by: AKBAR on August 15, 2009, 07:51:08 PM

Title: سرگودھا بورڈ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل ک
Post by: AKBAR on August 15, 2009, 07:51:08 PM
سرگودھا بورڈ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی

سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک اسکول خوشاب کی طالبہ گل فاطمہ نے پہلی پوزیشن ،پنجاب کالج آف ٹیکنالوجی کے طالبعلم محمد عبدالرحمان نے دوسری ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھکر کی زروش سلیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کامیابی کا تناسب52.79 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ