Author Topic: جامعہ سندھ ایل ایل ایم کےامتحانات کا شیڈول  (Read 1301 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ سندھ ایل ایل ایم کےامتحانات کا شیڈول

جامشورو : جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات (سالانہ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق
ایل ایل ایم (پریویس و فائنل) سال 2015ء کے فیلوئر امیدواروں کے امتحانات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ زبانی امتحان کا شیڈول معلوم کرنے کیلئے انسٹیٹیوٹ آف لا کے ڈائریکٹر آفس سے رابطہ کریں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 22 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی