Author Topic: جامعہ اردو، ایم اے (پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 384 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ اردو، ایم اے (پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
جامعہ اردو، ایم اے (پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانی فارم11ستمبر سے 13ستمبر 2019 تک توسیع کردی گئی ہے۔ طلباءو طالبات امتحانی فارم عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ کمپیوٹرائزڈ فیس واوچر ویب سائٹ https://www.fuuast.edu.pk/pv سے آن لائن پر کرنے کے بعد ڈاون لوڈ کرکے پرنٹ حاصل کریں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 16 ستمبر  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"