Author Topic: وزارت خزانہ  (Read 4405 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
وزارت خزانہ
« on: November 15, 2007, 07:44:52 PM »
وزارت خزانہ كے زیرانتظام نیشنل سیونگ ،نیشنل بینك ،سیلف لائف كارپوریشن ،نیشنل انشورنس كارپوریشن ،سنٹرل بورڈ آف ریونیو ،سركاری شعبے كے دیگر مختلف بینك اور مالیاتی ادارے كام كرتے ہیں ۔جن میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور كلرك ،كیشئیر ،اكائونٹس كلرك اور جونئیر آڈیٹر كے طور پر ملازمت مل سكتی ہیں ۔اس كے علاوہ اس وزارت كے تحت قائم كسٹم اور ایكسائز كے محكموں میں بطور سپاہی بھرتی ہونے كے مواقع بھی مل سكتے ہیں ۔