Author Topic: لیاقت یونیورسٹی میں BDSبی ڈی ایس ضمنی امتحانات برائے 2008 ء کا انعقاد 4 اگست  (Read 2405 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1


لیاقت یونیورسٹی میں BDS   بی ڈی ایس ضمنی امتحانات برائے 2008 ء کا انعقاد 4 اگست 2008 ء کوہوگا

 حیدرآباد لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے ایڈیشنل ناظم امتحانات اقبال میمن کے اعلامیہ کے مطابق ایم سی کیو سیکنڈ پروفیشنل بی ڈی ایس (نئے اور پرانے کورس) کے ضمنی امتحانات برائے 2008 ء کا انعقاد 4 اگست 2008 ء کو کیا جائے گا۔
.................



شکریہ روزنامہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں