Author Topic: کوریا میں سکالر شپ پروگرام ،سرکاری ملازمین سے درخواستیں طلب  (Read 383 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوریا میں سکالر شپ پروگرام ،سرکاری ملازمین سے درخواستیں طلب
ملتان: فنانس ڈویژن نے کوریا میں سکالر شپ پروگرام کے لئے سرکاری ملازمین سے درخواستیں طلب کر لیں ۔ تفصیل کے مطابق کورین حکومت کے ادارہ کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی نے ماسٹر ڈگری پروگرام 2019 کے تحت 10 مختلف پروگرامز میں داخلے کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں
جس میں تمام تعلیمی، رہائشی اور طعام کے اخراجات کورین حکومت برداشت کرے گی ،تمام کورسز 4 سے 5 ماہ پر مشتمل ہوں گے ، کورس کے لئے دو سال سے کم عرصہ والے کنٹریکٹ ملازمین اور3 ماہ سے کم عرصہ فنانس ڈویژن میں ملازمت رکھنے والے ملازمین نااہل ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 18 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"