PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: AKBAR on January 02, 2009, 01:27:04 PM

Title: سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول آج سے کھلیں گے
Post by: AKBAR on January 02, 2009, 01:27:04 PM

 
سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول آج سے کھلیں گے   

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے بعد یکم جنوری سے کھل جائیں گے۔



شکریہ جنگ