PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on May 17, 2019, 12:38:31 PM

Title: ٹیب کی کمی ، سکولوں میں طلبا و طالبات کی آن لائن حاضری ممکن نہ ہوسکی
Post by: sb on May 17, 2019, 12:38:31 PM

ٹیب کی کمی ، سکولوں میں طلبا و طالبات کی آن لائن حاضری ممکن نہ ہوسکی
لاہور: سکول انفارمیشن سسٹم کے ڈیٹا کے مطابق صرف سات فیصد بچوں کی حاضری آن لائن ہوئی ہے ۔لاہور کے 50فیصد سرکاری سکولوں میں طلباکی حاضری رجسٹر پر لگائی جاتی ہے ،پنجاب کے 90فیصد سکولوں میں ابھی بھی رجسٹر پر حاضری لگائی جارہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 مئی2019ء کو شائع ہوئی