Author Topic: سیكنڈ شفٹ  (Read 4937 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سیكنڈ شفٹ
« on: December 06, 2007, 01:04:09 PM »
سیكنڈ شفٹ

كالج میں سیشن2003-05سے سینكڈ شفٹ كا اجرائ كیا جا چكا ہے جن كورسز میں سیكنڈ شفٹ شروع كی گئی ہے ان میں ایف اے/ایف ایس سی، آئی سی ایس/آئی كام، بی ایس سی اور بی كام شامل ہیں۔ ایسے طالب علم جو پہلی شفٹ كے میرٹ میں نہیں آتے انہیں سیكنڈ شفٹ میں داخل كیا جاتا ہے ایسے طالب علموں سے300روپے ماہانہ جو معمول كی فیس اور فنڈز كے علاوہ ہیں وصول كیے جاتے ہیں۔ سیكنڈ شفٹ میں داخلہ كے لیے علیحدہ درخواست جمع كروانا ہو گی۔