Q: Tell me the length of the border with Pakistan and Iran?C: 800 km
Q: How many countries still at war with Pakistan have fought?
A: One of Pakistan's four wars with India are done.
Q: What year the first battle fought between Pakistan and India have?
A: In AD 1948 war between India and Pakistan on the Kashmir front was loose.
Q: When the second war between India and Pakistan have fought?
A: In September 1965, AD was the second war between Pakistan and India.
س: پاکستان کے ایران کے ساتھ بارڈر کی لمبائی بتائیے؟
ج: 800کلومیٹر
س: پاکستان اب تک کتنے ممالک کے ساتھ جنگ لڑ چکا ہے؟
ج: صرف ایک ملک بھارت کے ساتھ پاکستان کی چار جنگیں ہو چکی ہیں۔
س: پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی لڑائی کس سال لڑی گئی؟
ج: 1948ئ میں کشمیر کے محاذ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ برپا ہوئی تھی۔
س: پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسری جنگ کب لڑی گئی؟
ج: ستمبر 1965ئ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسری جنگ لڑی گئی۔