پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز
لاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز کردیا گیا۔ پیک حکام کے مطابق نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری 2019ء کو شائع ہوئی