1.3بیچلر پروگرام ﴿بی اے﴾
شرائط داخلہ
1 بی اے پروگرام میں داخلے كے لیے سیكنڈری اور ہائر سیكنڈری میں تمام لازمی
كورسز بشمول انگریزی میں پاس ہونا ضروری ہے ورنہ داخلہ نہ ہو گا۔
2 داخلے كے لیے ایف اے/ایف ایس سی اسناد یا یونیورسٹی/بورڈ سے جاری شدہ
رزلٹ كارڈ كی تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں داخلہ فارم كے ساتھ لف كریں ﴿سكول/كالج كے
جاری كردہ پرویژنل سرٹیفكیٹ پر داخلہ نہیں دیا جائے گا﴾ اس كے علاوہ انٹرنیٹ سے لیا گیا
پرنٹ بھی قابل قبول نہیں۔
3 طالب علم داخلہ فارم پر گروپ كا نام لكھیں اور كورسوں میں سے اپنے پسندیدہ
كورسز كا انتخاب كریں۔ داخلہ ہو جانے كے بعد كورس/پروگرام تبدیل نہیں ہوں گے۔
4 دوسری یونیورسٹیوں اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كے گریجویٹ بی اے كے
كورسز میں سے كسی ایك كورس یا زیادہ میں اضافی طور پر داخلہ لے سكتے ہیں۔ انہیں
كسی گروپ میں شامل كورسز میں داخلہ پر دوبارہ ڈگری جاری نہیں كی جائے گی البتہ
انہیں اضافی كورس پاس كرنے كا سرٹیفكیٹ مل سكے گا۔
5 یونیورسٹی ہذا سے ہائر سیكنڈری سرٹیفكیٹ مكمل كرنے والے طلبائ و طالبات
پرویژنل سرٹیفكیٹ یا سند كی مصدقہ نقل ساتھ لف كریں ﴿رزلٹ كارڈز پر داخلہ ممكن
نہیں ہو گا﴾
6 غیر مسلم طلبائ و طالبات كے لیے اسلامیات كی جگہ اخلاقیات كا مضمون
لازمی ہے۔ مسلمان طلبائ و طالبات اخلاقیات اور غیر مسلم طلبائ و طالبات اسلامیات
لازمی كا مضمون نصف كریڈٹ كے طور پر نہیں لے سكتے۔
7 نا مكمل داخلہ فارم پر كوئی كارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ فارم
واپس كر دئیے جائیں گے اور اعتراض دور كرنے پر آئندہ سمسٹر میں داخلہ دیا جائے گا۔ لہٰذا
داخلہ فارم پر دئیے گئے تمام كوائف كو اچھی طرح جانچ پڑتال كرنے كے بعد شعبہ داخلہ كو
ارسال كریں ورنہ داخلہ نہ ہونے كی تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہو گی۔
8 داخلہ ہو جانے اور كتب كی ترسیل كے بعد نہ تو داخلہ منسوخ ہو گا اور نہ ہی
فیس واپس ہو گی۔
9 پہلی دفعہ داخلہ لینے والوں كے لیے فیس كے ہمراہ رجسٹریشن فیس جمع كرانا
لازمی ہے۔ رجسٹریشن فیس جمع نہ كروانے كی صورت میں داخلہ ممكن نہیں ہو گا۔
10 فاضل عربی پاس اگر بی اے میں داخلہ كے خواہشمند ہوں تو ان كے لیے ایف اے
كی سطح كے انگریزی، اردو اور مطالعہ پاكستان جبكہ فاضل اردو پاس كے لیے ایف اے كی
سطح كے انگریزی، مطالعہ پاكستان لازمی اور اسلامیات ﴿لازمی﴾ میں پاس ہونا ضروری ہے۔
بصورت دیگر داخلہ كے اہل نہیں ہوں گے۔
11 بی اے درس نظامی ﴿شہادۃ العالیہ﴾ میں داخلے كے لیے ثانویہ خاصہ اور
انٹرمیڈیٹ بمع انگریزی یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے انٹرمیڈیٹ سطح كا درس
نظامی پاس ہونا ضروری ہے۔ داخلہ فارم كے ساتھ سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں
منسلك كریں بصورت دیگر داخلہ نہیں ہو گا۔
12 ایسے طلبائ/طالبات جنہوں نے ہائر ایجوكیشن كمیشن كے منظور شدہ وفاقوں
اور دینی مدارس ﴿جن كی فہرست صفحہ نمبر12پر موجود ہے ﴾ كی سند بنیاد پرFAكے
صرف لازمی مضامین پاس كیے ہیں وہ طلبہ انٹر بورڈ كمیٹی آف چیئرمین ﴿IBCC﴾ اسلام
آباد كا جاری كردہ FAكی برابری Equivalencكا سرٹیفكیٹ منسلك كریں بصورت دیگر
داخلہ فارم نا قابل قبول ہو گا۔
معلومات و ہدایات
1 بیچلر پروگرام چار سمسٹر پر مشتمل ہے جس میں طلبہ ہر سمسٹر میں دو
مكمل كورسز پڑھیں گے۔
2 بی اے كی ڈگری كے حصول كے لیے اس سطح كے آٹھ مكمل كورس یا اس كے
مساوی كورسز كی كامیاب تكمیل ضروری ہے
3 بی اے جنرل گروپ كے لیے 2لازمی اور6اختیاری مكمل كورسز میں كامیابی
ضروری ہے۔
4 ابلاغ عامہ اور لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز كے گروپ میں طلبہ كو6لازمی
مكمل كورس اور2اختیاری مكمل كورس پاس كرنے ہوتے ہیں۔
5 بی كام سكیم اور درس نظامی پروگرام میں تمام آٹھ كریڈٹ كورسز لازمی
ہیں۔
6 بی كام گروپ میں طلبہ آخری سمسٹر كے امتحان كے بعد یا سمسٹر كے دوران
تین ماہ كی پریكٹیكل ٹریننگ كسی تجارتی ادارے، بنك یا كمپنی كے ساتھ مكمل كریں گے۔
یہ ٹریننگ بی كام كی ڈگری كے حصول كے لیے لازمی ہے۔
7 جن علاقوں میں كمپیوٹر سٹڈی كی سہولت میسر ہے وہاں طلبہ بی كام
پروگرام میں پیش كردہ كمپیوٹر كورس سے استفادہ كر سكتے ہیں۔ البتہ ایسے طلبہ كو كچھ
اضافی فیس كی ادائیگی كرنا ہو گی۔ كمپیوٹر كلاس كے لیے طالب علم كی پسند كے نامزد
مطالعاتی مركز میں باقاعدہ حاضر ہو كر كلاسز لینا ہوں گی اور طلبہ كے لیے80%حاضری
اور Mid Term Testپاس كرنا ضروری ہو گا۔
مندرجہ ذیل جگہوں پر Computer Based Study Centersكی سہولت موجود ہے۔
صوبہ سرحد: پشاور شہر، پشاور كینٹ، مردان، سوات، ڈیرہ اسماعیل خان، مانسہرہ،
ایبٹ آباد، ہری پور
بلوچستان: كوئٹہ
سندھ: كراچی، حیدر آباد
پنجاب: بہاولپور، رحیم یار خان، ساہیوال، ملتان، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، لیہ، جھنگ، فیصل
آباد، ٹوبہ ٹیك سنگھ، سرگودھا، بھكر، لاہور، قصور، شیخوپورہ، گجرات، سیالكوٹ،
گوجرانوالہ، راولپنڈی، واہ كینٹ، اٹك سٹی، چكوال
اسلام آباد/ناردرن ایریا/آزاد كشمیر: اسلام آباد، میر پور﴿AJK﴾، بھمبر، جہلم، مظفر
آباد﴿AJK﴾
8 درس نظامی گروپ كے طلبہ كے لیے دینی مدارس میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے
ان میں بعض مضامین كا یونیورسٹی اپنے طریقہ كار كے مطابق امتحان لے گی اور جو
مضامین نہیں پڑھائے جاتے لیكن ان كی ضرورت اور افادیت مسلم ہے، وہ فاصلاتی طریقہ
تدریس كے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔
9 یونیورسٹی دینی مدارس كے طلبہ كو پڑھائے جانے والے مضامین كی كتابیں نہیں
بھیجے گی البتہ ہر كورس كی امتحانی مشقیں ارسال كی جائیں گی اور ہر كورس كے لیے
ٹیوٹر مقرر كیے جائیں گے۔ جو امتحانی مشقیں جانچیں گے۔
بی كام گروپ﴿B.Com﴾
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
پہلا سمسٹر
463
فنڈ امینٹلز آف بزنس
انگلش
نصف
435
عملی انگریزی﴿Functional English﴾
انگلش
مكمل
438
پرنسپلز آف اكاوٕنٹنگ
انگلش
نصف
402
اكنامكس
انگلش/
اردو
مكمل
دوسرا سمسٹر
460
مركنٹائل لائ
انگلش
نصف
3400**
فنڈ امینٹلز آف كمپیوٹر یا
انگلش
نصف
470
پرنسپلز آف ماركیٹنگ
انگلش
نصف
416
اسلامیات یا
اردو
نصف
تیسرا سمسٹر
418
اخلاقیات﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾
اردو
نصف
417
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
444
ایڈوانس اكاوٕنٹنگ
انگلش
نصف
481
آڈیٹنگ
انگلش
نصف
462
كاسٹ اكاوٕنٹنگ
انگلش
نصف
چوتھا سمسٹر
456
بزنس ٹیكسیشن
انگلش
نصف
421
بزنس میتھیمیٹكس اینڈ سٹیٹكس
انگلش
مكمل
*كورس فنڈ امینٹلز آف كمپیوٹر ﴿كوڈ3400﴾ كی فیس مبلغ3025روپے ہے۔
لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز گروپ
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
لازمی كورسز
416
اسلامیات یا
اردو
نصف
418
اخلاقیات ﴿صرف غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾
اردو
نصف
417
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
422*
وسائل كتب خانہ
اردو
مكمل
423*
خدمات كتب خانہ
اردو
مكمل
435
عملی انگریزی ﴿Functional English﴾
انگلش
مكمل
466
تارتخ كتب خانہ بحوالہ پاكستان
اردو
مكمل
467
درجہ بندی و كیٹلاگ سازی
اردو
مكمل
404
اردو
اردو
مكمل
اختیاری كورسز میں سے كوئی سے دو مكمل كریڈٹ
404
اردو
اردو
مكمل
419
علم التعلیم
اردو
مكمل
427
پاكستانی ادبI-
اردو
مكمل
431
رپورٹنگ
اردو
نصف
451
تعلقات عامہ
اردو
نصف
452
ابلاغ عامہ
اردو
نصف
455
تدوین كتب
اردو
نصف
461
ایڈورٹائزنگ
اردو
نصف
466*اور467كورسز میں داخلہ لینے سے پہلے422اور423كورسز پاس كرنا لازمی ہیں۔
ابلاغ عامہ گروپ ﴿Mass Comunication﴾
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
لازمی كورسز
416
اسلامیات یا
اردو
نصف
418
اخلاقیات ﴿صرف غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾
اردو
نصف
417
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
430
اصول صحافت
اردو
مكمل
431
رپورٹنگ
اردو
نصف
435
عملی انگریزی ﴿Functional English﴾
انگلش
مكمل
451
تعلقات عامہ
اردو
نصف
452
ابلاغ عامہ
اردو
نصف
453
ریڈیو براڈ كاسٹنگ
اردو
نصف
454
ٹی وی براڈ كاسٹنگ
اردو
نصف
461
ایڈورٹائزنگ
اردو
نصف
422
وسائل كتب خانہ
اردو
مكمل
اختیاری كورسز میں سے كوئی سے دو مكمل كریڈٹ
423
خدمات كتب خانہ
اردو
مكمل
427
پاكستانی ادبI-
اردو
نصف
449
مجلاتی صحافت
اردو
نصف
455
تدوین كتب
اردو
نصف
جنرل گروپ ﴿BA General Group﴾
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
لازمی كورسز
416
اسلامیات یا
اردو
نصف
418
اخلاقیات﴿صرف غیر مسلم كے لیے﴾
اردو
نصف
417
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
435
عملی انگریزی﴿Functional English﴾
انگلش
مكمل
402
معاشیات
اردو/
انگلش
مكمل
اختیاری كورسز
404
اردو
اردو
مكمل
405
اقبالیات
اردو
مكمل
406
معاشیات پاكستان
اردو
مكمل
407
جدید دنیائے اسلام
اردو
مكمل
408
عربی
عربی
مكمل
409
كمرشل جغرافیہ
اردو
مكمل
411
عمرانیاتI-
اردو
مكمل
412
سوشل و كلچرل انتھروپالوجی
اردو
مكمل
413
عمرانیاتII-
اردو
مكمل
419
علم التعلیم
اردو
مكمل
421
بزنس میتھمیٹكس اینڈ سٹیٹسٹكس
انگلش
مكمل
422*
وسائل كتب خانہ
اردو
مكمل
423*
خدمات كتب خانہ
اردو
مكمل
426
پاكستانی ادبII-
اردو
مكمل
427
پاكستانی ادبI-
اردو
نصف
429
لٹریسی اینڈ ماس ایجوكیشن
اردو
مكمل
430
اصول صحافت
اردو
مكمل
431
رپورٹنگ
اردو
نصف
436
سیرت طیبہ
اردو
مكمل
437*
پرنسپلز آف اكاوٕنٹنگ
انگلش
نصف
439
ایڈورٹائزنگ اینڈ سیلز پروموشن
انگلش
نصف
444*
ایڈوانس اكاوٕنٹنگ
انگلش
نصف
445
اردو ادب كی تاریخ
اردو
مكمل
447
ماركیٹنگ مینجمنٹ
انگلش
نصف
449
مجلاتی صحافت
اردو
نصف
451
تعلقات عامہ
اردو
نصف
452
ابلاغ عامہ
اردو
نصف
453
ریڈیو براڈ كاسٹنگ
اردو
نصف
454
ٹی وی براڈ كاسٹنگ
اردو
نصف
455
تدوین كتب
اردو
نصف
456
بزنس ٹیكسیشن
انگلش
نصف
460
مركنٹائل لائ
انگلش
نصف
438*اور444كورسز ایك سمسٹر میں لیے جا سكتے ہیں لیكن444 كورس 438 كورس سے
پہلے نہیں لیا جا سكتا۔
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
اختیاری كورسز
461
ایڈورٹائزنگ
اردو
نصف
462
كاسٹ اكاوٕنٹنگ
انگلش
نصف
463
فنڈ امینٹلز آف بزنس
انگلش
نصف
464
اسلامی فقہ
اردو
مكمل
465
ترقیاتی آبادیات
اردو
مكمل
466*
تاریخ كتب خانہ
اردو
مكمل
467*
درجہ بندی و كیٹلاگ سازی
اردو
مكمل
470
پرنسپلز آف ماركیٹنگ
انگلش
نصف
481
آڈیٹنگ
انگلش
نصف
482
فوڈ مائیكروبائیولوجی
اردو
نصف
484
غذا اور غذائیت
اردو
نصف
485
صحت اور غذائیت
اردو
نصف
487
بچے كی نشوونما
اردو
نصف
466*اور467كورسز میں داخلہ لینے سے پہلے 422اور423كورسز پاس كرنا لازمی ہیں۔
بی اے درس نظامی ﴿الشہادۃ العالیتہ﴾
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
472
قرآن حكیم ﴿ترجمہ و تفسیر سورۃ البقرہ و آل عمران﴾
اردو
مكمل
473
حدیث﴿مشكوۃ شریف، كتاب الایمان تا باب زیارۃ القبور﴾
اردو
مكمل
474
اسلامی فقہ ﴿ہدایہ جلد سوم كتاب البیوع تا كتاب الوكالتہ﴾
اردو
مكمل
475
اسلامی فقہ ﴿نور الانوار﴾
اردو
مكمل
476
فلسفہ شریعت اسلامی ﴿حجۃ اللہ البالغہ از ابتدا تا بحث ششم﴾
اردو
مكمل
درس نظامی كے لیے یونیورسٹی كے لازمی كورسز
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
435
عملی انگریزی ﴿functional English﴾
انگلش
مكمل
416
اسلامیات
اردو
نصف
417
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
408
عربی
عربی/اردو
مكمل