Author Topic: پروفیسرمحمد حنیف آف سرجری امریکن کالج آف سرجنز پاکستان چیئر کے سربراہ منتخب  (Read 594 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پروفیسرمحمد حنیف آف سرجری امریکن کالج آف سرجنز پاکستان چیئر کے سربراہ منتخب
راولپنڈی : راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر آف سرجری اور بے نظیر بھٹو ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر محمد حنیف کو امریکن کالج آف سرجنز پاکستان چیئر کا سربراہ منتخب کر لیا گیا۔
 کالج آف سرجنز پاکستان کے اسلام آباد چیپٹر کے ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر محمد شعیب شفیع، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل و نرسنگ سٹاف نے پروفیسر محمد حنیف کو مبارک باد دی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی  ایڈیشن میں مورخہ 15ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"