Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نتائج کا اعلان کردیا AIOU  (Read 2680 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 Aiou Res
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نتائج کا اعلان کردیا
   

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ناظم امتحانات نے پی ٹی سی، سی ٹی، اے ٹی ٹی سی اور بی ایڈ خزاں 2007ء سمسٹر کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔ تمام طالب علموں کو رزلٹ ان کے پتوں پر بھیج دیئے گئے ہیں۔ جن طالب علموں کو رزلٹ نہیں ملا وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس کراچی 51-6، D/1 بلاک14 فیڈرل بی ایریا سے رابطہ کریں۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی نتائج معلوم کئے جاسکتے ہیں۔




میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں