PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => Topic started by: AKBAR on September 09, 2009, 07:01:49 AM

Title: گلبرگ کالج فار بوائز لاہور میں فسٹ ائیر کے طلبہ کے لئے تقریب
Post by: AKBAR on September 09, 2009, 07:01:49 AM
گلبرگ کالج فار بوائز لاہور میں فسٹ ائیر کے طلبہ کے لئے تقریب
لاہور (وقاص راجہ نمائندہ پاک سٹڈی ) گورنمنٹ گلبرگ کالج برائے حضرات لاہور میں فسٹ ائیر کے طلبہ کے ایک تعارفی تقریب کا انعقاد کالج کے مین ہال میں کیا گیا۔
۔ تقریب کی صدارت گلبرگ کالج کے پرنسپل  ڈاکٹر پروفیسر محمد ذوالفقار علی نے کی ۔ انہوں نے نئے داخلہ ہونے والوں طلبہ کو کالج سے بارے مٰیں بنیادی اور اہم باتیں بتائی۔
اور ان کے سوالوں کے جواب دیے۔ تعارفی تقریب سے کالج کے وائس پرنسپل پروفیسر نعمان عثمانی ، ڈائریکٹر کیمپس پروفیسر توفیق بٹ ،اور کالج کے سیکرٹری بورڈ آف سوسائٹیز پروفیسر علی محمد ندیم نے بھی خصوصی شرکت کی۔
تقریب کے اختتام پر طلبہ کی تواضح بھی کی گئ۔