Author Topic: تاجكستان Tanzania  (Read 2279 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
تاجكستان Tanzania
« on: December 09, 2007, 08:26:39 PM »
تاجكستان Tanzania
تاجكستان

تاجكستان كا دارالحكومت دو شنبہ ہے۔ سوویت یونین كے زوال سے پہلے تاجكستان اس كی

ایك اہم ریاست تھی۔ جہاں پر ٹیكسٹائل اور تیل كی بے شمار ملیں اور كارخانے قائم تھے۔

١٩٩١ئ میں تاجكستان ایك آزاد مسلم ریاست كے طور پر ابھرا ہے۔

تاجكستان وسط ایشیا كی ریاست ہے۔ جس كے جنوب میں افغانستان ہے۔ مشرق میں چین

اور شمال میں ازبكستان اور كرغیزستان ہیں۔ یہاں كے مشہور شہروں میں نورك اور

نیدریقند ہیں۔

تاجكستان كی آبادی تقریباً ١٥ لاكھ ٢١ ہزار ہے۔ یہاں كی مشہور پیداواروں میں كپاس

،انگور ، گنا ،جو ہیں۔ یہاں پر كپڑا، ریشم ، بجلی كا سامان اور قالین بافی كے بے شمار

كارخانے ہیں۔ ایلومینیم كے كارخانے ہیں۔ گاڑیوں كے پرزے اور ٹرانسفارمر تیار كئے جاتیہ یں۔

یہاں كا رقبہ ٥ ٥ ہزار مربع میل ہے۔