PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 10, 2019, 02:16:23 PM

Title: ایچ ای سی ، یونیورسٹیز کے 52اساتذہ کیلئے ریسرچ ایوارڈ جاری
Post by: sb on August 10, 2019, 02:16:23 PM

ایچ ای سی ، یونیورسٹیز کے 52اساتذہ کیلئے ریسرچ ایوارڈ جاری
490اساتذہ کی درخواستیں ،438کی مسترد ، ایک لاکھ انعامی رقم بھی دی گئی
ملتان : ایچ ای سی نے یونیورسٹیز کے 52اساتذہ کے لئے ریسرچ ایوارڈ جاری کر دئیے۔ ایچ ای سی نے ریسرچ ایوارڈ کے لئے 438اساتذہ کی درخواستیں مسترد کردیں ۔ریسرچ ایوارڈ کے لئے 490 اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ ایچ ای سی نے گزشتہ 10سال کے دوران 213اساتذہ کو ریسرچ ایوارڈ سے نوازا ۔ اساتذہ کو ایوارڈ کے ساتھ ایک ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی دی گئی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ10 اگست 2019ء کو شائع