شرائط قابلیت
عمر :
٥٣ سال۔
تعلیم :
كم از كم بی اے سیكنڈ ڈویژن لیكن ایم اے صحافت ٗ انگریزی ٗ انٹر نیشنل
آفیئرز اور سیاسیات كو ترجیح دی جائے گی ۔
نااہلیت:
وہی جو گزشتہ صفحات میں گزر چكی ہیں ۔
درخواستیں :
وہی جو ٹیكنیكل میںہے۔
پی اے ایف كی مختلف برانچوں میںمستقل كمیشن
جزل ڈیوٹی ﴿انتظامی ﴾ برانچ۔
تعلیمی قابلیت:
ایم اے انگلش سیكنڈ ڈویژن ۔
اكائونٹ برانچ:
تعلیمی قابلیت۔ بی كام یا بی اے معہ مندرجہ ذیل میں سے كوئی ایك مضمون
۔ ریاضی ۔ معاشیات۔ اور شماریات i یا ii ڈویژن ۔