پی ایس ایف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کا مظاہرہ
ملتان میں سلمان تاثیر کے قتل کے خلاف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ملتان میں اس موقع پر تمام تعلیمی ادارے،بنک اور عدالتیں بند ہیں۔ پیپلز پارٹی کے کارکن آج جلال چوک پر سلمان تاثیر کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کریں گے، جس کے بعد چنگی نمبر 6پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔