DAE Exam DateLahore : The Punjab Board of Technical Education has issue Examination Schedule
DAE Exam Date of DAE/DDM, First Annual Examination, 2017.
پنجاب فنی تعلیمی بورڈ لاہور نے پورے پنجاب میں ڈی اے ای اور ڈی ڈی ایم کے سالانہ امتحانات سال 2017 کے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔
یہ امتحانات جون میں پورے پنجاب میں منعقد ہونگے ۔
معزز طلبہ وطالبات
اگر آپ کا کوئی دوست یا رشتہ دار میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کر رہے ہیں تو یہ اطلاع آپ کے کام آسکتی ہے ۔
اطلاع یہ ہے کہ
ایف جی اسٹڈی ایم سی کیو نے مٹیرک اور ایف اے لیول کے امتحانات کے حصہ معروضی کے تیاری کے لئے ایک سوفٹ وئیر تیار کیا ہے ۔ ایف جی اسٹڈی ایم سی کیو سوفٹ وئیر کا استعمال حصہ معروضی کے تیاری کے لئے
نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔
پاک ایم سی کیو سوفٹ آپ اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
fgstudy.com Click to enlarge imagesClick to enlarge images