Author Topic: اسلامیہ بوائز کالج کوئٹہ کے مقررین کی رسالپورروانگی  (Read 564 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلامیہ بوائز کالج کوئٹہ کے مقررین کی رسالپورروانگی
کوئٹہ: رسالپورمیں منعقدہونے والے سالانہ کل پاکستان تقریری مقابلے میں اسلامیہ کالج کے دو مقرر لیکچرار احمد وقاص کا شی کے ہمراہ پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے رسالپور روانہ ہوں گے اس مواقع پر اسلامیہ بوائز کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالرشید علیزئی نے ان کو رخصت کیا اور امید ظاہر کی کہ انشاء ہمارے مقررین مقابلے میں کامیاب ہوکر آئیںگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ   ایڈیشن میں مورخہ 15ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"