Author Topic: لاہور بورڈ کے امتحانات مقامی تعطیل کے باوجود جاری  (Read 724 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
لاہور بورڈ کے امتحانات مقامی تعطیل کے باوجود جاری
لاہور:اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ (ضمنی) امتحان اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل نے بتایا
 کہ آج مقامی تعطیل کے باوجود صبح اور شام کے سیشن میں ہونے والے پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
خیال رہے کہ آج لاہور میں چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ اور عرس داتا گنچ بخش کی وجہ سے مقامی تعطیل ہے ۔ اور سرکاری اور اکثر نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ  30 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"