Author Topic: کل ملک بھر میں سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ  (Read 1183 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کل ملک بھر میں سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ

آل پاکستان پرائیوٹ سکولز فیڈریشن نے جمعرات کو ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ یکم نومبر کو ملک بھر کے تمام نجی سکولز بند رہیں گے۔

چیرمین آل پرائیوٹ اسکولز کے مطابق ملک کے کشیدہ حالات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور سکیورٹی وجوہات کے باعث تمام طالب علم، اساتذہ اور سٹاف گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر بی بی سی اردو کی آن لائن ویب سائٹ پر مورخہ 31 اکتوبر 2018 کی شام شائع ہوئی

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
خیبرپختونخوا :نجی تعلیمی ادارے جمعرات کے روز بند رہیں گے
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں نجی تعلیمی ادارے جمعرات کے روز بند رہیں گے۔
ترجمان پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک کے مطابق خیبرپختونخوا میں جمعرات تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اس بات کا فیصلہ کشیدہ صورتحال کے باعث کیاگیا ہے۔ والدین کو بذریعہ سوشل میڈیااور موبائیل پیغامات کے ذریعہ آگاہ کردیاگیا ہے۔
حوالہ یہ خبر روزنامہ جنگ آن لان ایڈیشن میں مورخہ 31 اکتوبر2018 کی شام شائع ہوئی