لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں3تعیناتیاں
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منظورنے متعدد اہم عہدوں پر تعیناتیاں کی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی رئیس شعبہ فارسی کویونیورسٹی کی ڈائریکٹر اکیڈمکس، طاہرہ توحید کو انچارج ہیڈ آف اکنامکس ڈیپارٹمنٹ جبکہ عبدالقدیر سلہری کو چیف سکیورٹی آفیسربنادیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 20اپریل 2020ء کو شائع ہوئی