PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Government Servant after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 07:49:28 PM

Title: صوبائی حكومت
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 07:49:28 PM
جس طرح مركزی حكومت كے تحت بے شمار محكمے اور ادارے كام كرتے ہیں ۔یہ ادارے اور محكمے مختلف صوبائی وزارتوں كے زیر انتظام قائم كیے گئے ہیں ۔ ان كی تفصیل حسب ذیل ہے۔دراصل ان محكموں اور اداروں كا تعارف اس لئے پیش كیا جارہا ہے تاكہ آپ كو اندازہ ہوسكے كہ كہاں كہاں كس كس قسم كی ملازمت كے مواقع موجود ہیں ہیں تاكہ آپ جس جگہ ملازمت كرنا چاہتے ہیں ،وہاں ملازمت كے حصول كے لیے كوشش كریں ۔صوبوں كے تحت كام كرنے والے بڑے بڑے ادارے درج ذیل ہے۔