تحریك عدم تعاون
اس تحریك كے مقاصد حسب ذیل تھے۔
1۔ حكومت كے ساتھ عدم تعاون
2۔ سركاری ملازمتوں كو ترك كرنا
3۔ فوج میں مسلمانوں كا بھرتی نہ ہونا
4۔ انگریزی مصنوعات كا بائیكاٹ
5۔ عدالتی بائیكاٹ
6۔ بچوں كو سكولوں اور كالجوں میں نہ بھیجنا
7۔ انگریزوں كے عطا كردہ خطابات واپس كرنا۔