Author Topic: اسلامی جمہوریہ پاكستان میں صنعتی ترقی  (Read 984 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
اسلامی جمہوریہ پاكستان میں صنعتی ترقی

صنعت

صنعت ایك ایسی جگہ ہے جہاں سرمایہ دار آجر خام مال اور قدرتی وسائل كی شكل اس طرح بدلتا ہے كہ ان كی افادیت بڑھائی جا سكے۔ یہ لوگوں كی زیادہ سے زیادہ ضرورتیں پوری كر سكے اور منڈی میں زیادہ سے زیادہ قیمت پر فروخت ہو سكے۔ ساتھ ہی ساتھ آجر كو زیادہ سے زیادہ منافع مل سكے۔