PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => MUET => Topic started by: عادل on July 24, 2008, 12:04:14 PM

Title: ڈاکٹر ریاض ابڑو پرو وائس چانسلر مقرر
Post by: عادل on July 24, 2008, 12:04:14 PM

 
ڈاکٹر ریاض ابڑو پرو وائس چانسلر مقرر
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ اور صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ڈاکٹر ریاض ابڑو کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر مقرر کر دیا ہے ان کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے۔ مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کی تاریخ میں وہ پہلے پرو وائس چانسلر ہیں۔



شکریہ روزنامہ جنگ