Author Topic: 9th Class paper computer science Gujranwala board 2009 first time  (Read 14816 times)

Offline qasimali

  • bis-group
  • Full Member
  • *
  • Posts: 144
  • My Points +4/-0
9th Class paper computer science Gujranwala board 2009 first time

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Gujranwala board 2009 first time computer science paper
« Reply #1 on: April 16, 2009, 10:23:58 PM »

قاسم بھائی آداب
امید ہے خیریت سے ہوگے ۔
پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی اچھی کاوش کی ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی فورم کی بہتری کے لیے کام کرتے رہے گے ۔
آپ نے دیگر طلبہ کی بہتری کے لئے جو کوشش کی ہے ۔ یاد رکھے یہ لازمی لازمی طور پر آپ کے اپنے کام آئے گی۔
 اس دنیا کی نیچر ایسی ہے کہ جو کوئی دوسرے کی بھلائی کی کوشش کرتا ہے ۔ لازمی طور پر اس کا خود بھلا ہوجاتا ہے ۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو دنیا کے تمام امتحانات میں کامیاب وکامران فرمائے آمین
والسلام
حاجی میاں محمد اکبر لاہور