راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات
راولپنڈی: تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 22اکتوبر سے شروع ہو ں گے ۔ ترجمان ارسلان چیمہ نے بتایا
کہ رول نمبر سلپس ارسال کر دی گئی ہیں۔ اگر کسی طالبعلم کو رول نمبر سلپ نہیں ملی تو وہ فون نمبر 051-5450917، 051-5450918 پر رابطہ کر سکتا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر اے پی پی پاکستان نیوز انجنسی میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی