PakStudy :Yours Study Matters

Studies Notes => Pakstudy Library => Pakistan Studies Notes Matric => Topic started by: Abdullah gul on September 01, 2009, 12:37:36 PM

Title: مثبت تعمیری كوششیں
Post by: Abdullah gul on September 01, 2009, 12:37:36 PM
مثبت تعمیری كوششیں
دنیا میں قائم ہونے والا كوئی بھی ملك چند سالوں میں نہ تو اقتصادی میدان میں ترقی كر سكتا ہے اور نہ ہی ایك فلاحی ملك بن سكتا ہے۔ كسی بھی ملك كو كامیاب یا ترقی یافتہ ممالك كی صف میں كھڑا ہونے كے لیے ایك مسلسل جدوجہد كرنی ہوتی ہے۔ اس كے لیے ضروری ہے كہ
i۔ قومی مقاصد كی ٹھیك طریقے سے نشان دہی ہو
ii۔ مسائل كی نوعیت اور ان كو حل كرنے كی ضرورت پر زور دیا جائے۔
iii۔ ملك كے اندر وسائل كی دستیابی اور ان كا بھرپور استعمال كیا جائے
iv۔ كاركردگی كا جائزہ اور باز پرس كا واضح نظام رائج ہو۔
v۔ بدلتے ہوئے حالات پر كڑی نظر اور ان كے مطابق ترقی كے لیے كوشش كی جائے۔
یہ وہ اہم نكات ہیں جن پر عمل پیرا ہو كر ہی ایك ریاست كامیابی اور ترقی حاصل كر سكتی ہے۔
Title: Re: مثبت تعمیری كوششیں
Post by: KhalilSindhi on October 12, 2009, 02:35:31 PM
شکریہ۔