Author Topic: لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورومیں امتحان کے دوران طالب علم کی موٹر سائیکل چوری  (Read 3842 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

 لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورومیں امتحان کے دوران طالب علم کی موٹر سائیکل چوری
   
جام شورو (نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے نرسنگ کالج میں امتحان کے دوران طالب علم منشا مسیح والد منگل مسیح کی موٹرسائیکل نمبر ایچ ڈی وائے 4321 نامعلوم چور چوری کر کے فرار ہوگئے۔ واضح رہے جامشورو میں چوری کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں۔
شکریہ جنگ