Author Topic: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل حیدر آباد داخلہ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں  (Read 3727 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

 لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل حیدر آباد داخلہ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل کے وائس چانسلر نے طالب علموں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لمس میں داخلے کے لیے اپنے داخلہ فارم ویب سائٹ www.lumhs.edu.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کر کے پُر کرسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ