سوات یونیورسٹی کا سرما کی تعطیلات میں اضافہ
سوات: ملا کنڈ / سوات : ۲۳ جنوری: سوات یونیورسٹی نے خراب اور سرد موسم کے باعث سوات یونیورسٹی کی چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ اب سوات یونیورسٹی تین فروری ۲۰۱۲ کو ری اوپن ہوگی۔ طلبا وطالبات اس وقت تک مزید موجیں کریں۔