میر سہراب مری کو پی ایس ایف پاکستان کا کوآرڈنییٹر مقرر کردیا گیا
کراچی: پاک اسٹڈی نیوز:پاکستان پیپلزپارٹی کی سنیئر رہنما اور صدر آصف علی زرادی کی ہمشیرہ محترمہ فریال تالپور نے آج پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایک اہم اجلاس کی صدرات کی ، اجلاس میں طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا پی ایس ایف پیپلزپارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اور پیپلزپارٹی پی ایس ایف کا نظر انداز نہیں کرسکتی ۔ انہوں نے پی ایس ایف سندھ کے صدرمیرسہراب مری کوپی ایس ایف پاکستان کاکوآرڈینیٹرمقررکردیا