Author Topic: وفاق المدارس کے سند ہولڈر عربی اساتذہ کو گریڈ چھ دیا جائے  (Read 4424 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
وفاق المدارس کے سند ہولڈر عربی اساتذہ کو گریڈچھ دیا جائے

لالہ موسی (21جولائی)عربی اساتذہ کو گریڈچھ دیا جائے جو عربی اساتذہ تنظیم المدارس اور وفاق المدارس کے سند ہولڈر ہیں انہیں سکیل نمبر6نان گزٹڈ دینا بہت بڑی زیادتی ہے ان خیالا ت کا اظہار مرزا محمد شریف اصلاحی راہنما انجمن ساتذہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مذید کہا کہ عربی ٹیچر جو کہ وفاق المدارس اور تنظیم المدارس کے سند یافتہ ہیں اور ان کی اسناد کو حکومت پاکستان نے ایم اے عربی اور ایم اے اسلامیات کے مساوی قرار دیا ہیSTٹیچر صرف اس لئے بنائے جاتے ہیں کہ وہ انگریزی پڑھے ہوئے ہوتے ہیں حالانکہ اللہ اور اس کے رسولؐ کے نزدید عربی زبان کی اہمیت زیادہ ہے جبکہ حکومت نے عربی اساتذہ کو نان گزٹڈ سکیل نمبر 16دے کر عربی اساتذہ کی توہین کی ہے اس لئے حکومت فی الفور عربی ٹیچرز کو گزٹڈ سکیل دے تا کہ عربی کو اس کا جائز مقام مل سکے۔

Offline Almosetx

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
خیالات کے درمیان کنکشن ایک دوسرے سے بہت اچھی طرح سے منسلک کیا جا سکتا ہے.