Author Topic: سال 16- 2015 کے لیے ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں داخلے جاری ہیں  (Read 3811 times)

Offline saima naaz

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 12
  • My Points +0/-0
حیدرآباد: گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی حیدرآباد کے پرنسپل نے اعلان کیا ہے کہ سال 2015-16 کے لیے مارننگ / ایوننگ /ڈبل شفٹ میں ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں 3 سالہ کورس میں داخلے جاری ہیں اور اس ضمن میں فرسٹ میرٹ کے امیدواروں کو پہلے ہی لیٹر اور ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دی گئی ہے ۔ انھوں نے مزید بتایا ہے کہ فرسٹ میرٹ میں داخلے کی تاریخ بڑھا کر 4 دسمبر 2015 مقرر کی گئی ہے ۔ امیدواروں کو مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ دفتری اوقات کے دوران صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کالج کے رجسٹرار سے رابطہ کریں ۔
URUD NEWS