Karachi Board Intermediate Commerce Result 2018 کراچی انٹرمیڈیٹ کامرس گروپ رزلٹ 2018
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان جمعے (آج ) کو سہ پہر ساڑھے3بجے بورڈ کے کانفرنس روم میں کیا جائے گا،
اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباو طالبات کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ 26 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی