پنجاب یونیورسٹی کاایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو کےنتائج
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو سالانہ 2018ء
، ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء ،ایم ایس سی باٹنی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپٹل مینجمنٹ سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 27 اکتوبر کو شائع ہوئی