Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس  (Read 769 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 پنجاب یونیورسٹی میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس
لاہور:وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس ہوا
جس میں34 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،07جائزہ رپورٹس،19پینل آف ایگزامینرز،45توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کے16کیسز کی منظوری دی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ  30 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"