پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلسفہ پارٹ ون سالانہ ، ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ون سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ون سالانہ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ08 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی